بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت پر بھرپور اعتماد، حکومتی طویل اور قلیل مددتی بانڈز میں سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھو گئی۔ مرکزی بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں اب تک ٹی بلز
اور پاکستان انویسمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری 3 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ اس عرصے میں برطانیہ سے 2 ارب ڈالر، امریکا سے 88 کروڑ ڈالر اور عرب امارات سے 10 کروڑ ڈالر کی حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری ہوئی۔
معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد بڑھا ہے، اس کےعلاوہ زائد شرح سود کے باعث بھی بیرونی سرمایہ کار حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں مگر بانڈز کی مددت معیاد پوری ہونے کی صورت میں پاکستانی روپے پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »
حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، جمشیددستیسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ مجھے آزادی مارچ میں شرکت اور حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدریسوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhryTweet SocialMedia Rules Economic pid_gov fawadchaudhry FawadPTIUpdates PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمندوزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند cocacola pid_gov ImranKhanPTI Pakistan
مزید پڑھ »