حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، جمشیددستی

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، جمشیددستی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ مجھے آزادی مارچ میں شرکت اور حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی SamaaTV

Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ مجھے آزادی مارچ میں شرکت اور حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، میرے خلاف جعلی اور جھوٹے مقدمات کو آج لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عملاً ختم کردیا۔ عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ضمانت پر رہا کردیا، انہیں آئل ٹینکر اغواء اور تیل چوری کے الزام میں 6 فروری کو ملتان کینٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

رہائی کے بعد مظفر گڑھ پہنچنے پر سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عوامی مسائل کیخلاف آواز بلند کرنا میرا آئینی حق ہے، میرے خلاف درج مقدمات جعلی اور من گھڑت ہیں، مجھے آزادی مارچ میں شرکت اور حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزادی گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، دوران قید مجھے بیت الخلاء میں رکھا گیا اور نماز پڑھنے تک کی اجازت نہیں دی...

جمشید دستی نے مظفرگڑھ کے قنوان چوک پر گرنے والی 3 منزلہ مارکیٹ کا دورہ اور متاثرین سے تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں ہونیوالی ہلاکتوں کی وجہ سے پورا شہر صدمے میں ہے، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے کی وجہ سے وزیراعلیٰ کو مظفر گڑھ آنا اور متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کرنا چاہئے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جواباتقومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جواباتقومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جوابات Pakistan PTIGovernment NationalAssembly PTI PMLN PPP AsadQaiserPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

حکومتی پیکج عوام کا معاشی قتل قرار | Abb Takk Newsحکومتی پیکج عوام کا معاشی قتل قرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیامریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدریسوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدریسوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhryTweet SocialMedia Rules Economic pid_gov fawadchaudhry FawadPTIUpdates PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ،فیصل واڈاکی نااہلی کیلئے درخواست پر وفاقی وزیر،الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاریسندھ ہائیکورٹ،فیصل واڈاکی نااہلی کیلئے درخواست پر وفاقی وزیر،الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نااہلی کیلئے درخواست پر فیصل واڈا،الیکشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:55