حکومتی پیکج عوام کا معاشی قتل قرار | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی پیکج عوام کا معاشی قتل قرار | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

MarriyumAurangzeb PMLN

لاہور:ترجمان پاکستان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مافیا کا پندرہ ارب کا پیکج عوام سے محض دھوکہ اور غریبوں کا مزید معاشی قتل عام ہے، چور اور کرپٹ عمران مافیا کی وجہ سے عوام ، ملک اور معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے لیکن مسئلہ اب چورعمران مافیا کی حکومت کا نہیں، بلکہ پاکستان کا ہے، ملکی معیشت، سیکیورٹی،سلامتی اور سالمیت کا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مافیا نے ہر شعبے میں چوری اور کرپشن عام کردی،اٹھارہ ماہ میں تیرہ ہزار ارب کا تاریخی قرض لیا لیکن ایک نئی اینٹ نہیں لگائی، روپے کی قدر پینتیس فیصد گرائی، ایکسپورٹ پھر بھی گررہی ہیں، گیس تین سو فیصد اور بجلی ڈھائی سو فیصد مہنگی کردی، دوائیاں پچاس فیصد مہنگی کر دیں، ترقی کے شرح 5.8 سے 1.

ترجمان لیگ کا کہنا تھا کہ عمران مافیا کا پندرہ ارب کا پیکج جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے لئے ریلف پیکج اور عوام کے کئے تکلیف پیکج ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیامریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا
مزید پڑھ »

عوام کیلئے 15ارب روپے ریلیف پیکج، حج پالیسی کی منظوریعوام کیلئے 15ارب روپے ریلیف پیکج، حج پالیسی کی منظوریعوام کیلئے 15 ارب روپے ریلیف پیکج، حج پالیسی کی منظوری پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیدوفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی کے سدباب کیلئے حکومت کی جانب سے 15 ارب کے ریلیف پیکج پر متعدد وزرا نے تنقید کی۔
مزید پڑھ »

تبدیلی سرکار کاعوام کو ریلیف دینے کا بڑا پلان تیار،یوٹیلیٹی سٹورز کو 15 ارب کا بڑا پیکج فراہم کرنے کا فیصلہتبدیلی سرکار کاعوام کو ریلیف دینے کا بڑا پلان تیار،یوٹیلیٹی سٹورز کو 15 ارب کا بڑا پیکج فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا بڑا پلان تیار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:50:21