مریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

مریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: ۔ انہوں نے کہا ‎مسئلہ چور عمران مافیا کی حکومت کا نہیں، بلکہ اب پاکستان کا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ‎عمران مافیا کا 15 ارب کا پیکج عوام سے محض دھوکہ اور غریبوں کا مزی

د معاشی قتل عام ہے، یہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے لئے ریلف پیکج اور عوام کے لئے تکلیف پیکج ہے، ‎عمران مافیا کے جعلی اور جھوٹے ریلف پیکج سے آٹا، چینی، گھی، بجلی اور گیس مزید مہنگی ہوگی، مہنگائی اور بڑھے گی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‎عمران مافیا معیشت، پاکستان کی سیکیورٹی و سلامتی اور سالمیت کے لئے خطرہ ہے، ‎چور اور کرپٹ عمران مافیا عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے سکتا، ‎‎عمران مافیا نے ہر شعبہ میں چوری، ڈاکہ اور کرپشن عام کر دی، عمران صاحب لوگ ٹیکس نہیں دے رہے کیونکہ وزیراعظم چور ہے، ‎عمران مافیا نے 18 ماہ میں 13 ہزار ارب کا تاریخی قرض لیا لیکن ایک نئی اینٹ نہیں لگائی، یہ چوری اور کرپشن نہیں ہے تو کیا ہے؟۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے۔ مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے۔ مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے۔ مریم اورنگزیب PTIGovernment PMImranKhan PMLN SugarCrisis Inflation MarriyumAurangzeb pmln_org Marriyum_A PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت ملی تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وزیر قانونمریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت ملی تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وزیر قانونلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر
مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے۔ مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے۔ مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے۔ مریم اورنگزیب PTIGovernment PMImranKhan PMLN SugarCrisis Inflation MarriyumAurangzeb pmln_org Marriyum_A PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

حکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے: بلاولحکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے: بلاولاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ خود کشی نہیں، وزیراعظم عمران خان مان لیں کہ وہ نااہل ہیں۔ حکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-11 07:14:46