قومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جوابات Pakistan PTIGovernment NationalAssembly PTI PMLN PPP AsadQaiserPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
کی گئی ہے جس پر ابھی تک 13ارب روپے خرچ کئے جاچکے ہیں اور رواں سال کیلئے 5.9ارب روپے مختص کئے گئے ہیں پمز میں مختلف شعبوںمیں 86وینٹی لیٹر موجود ہیں ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سے مزید ڈاکٹر بھرتی کئے گئے ہیں حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کیلئے 10ارب روپے کا پیکج دیا ہے ، سٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے گا 344 ایکٹر سٹیل ملز کی زمین پر چائنہ کٹنگ کی گئی جس میں سو ایکڑ زمین واگزار کرالی گئی ہے 30جنوری 2020تک مہندڈیم پاور پراجیکٹ پر 1.
5فیصد تعمیراتی کام مکمل ہوگیا ہے جب تک حکومت کپاس کے کاشتکاروں کو سپورٹ نہیں کرے گی تب تک وہ گنے کی بجائے کپاس کی کاشت کو ترجیح نہیں دینگے ، کپاس کی کاشت کی کمی کے معاملے کو متعلقہ کمیٹی کو بھجوادیا جائے ، ان خیالات کا اظہار پارلیمانی امور کے وزیر علی محمد خان ، پارلیمانی سیکرٹری برائے آبی وسائل صالح محمد ، پارلیمانی سیکرٹری برائے انڈسٹری عالیہ حمزہ ملک اور پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے قومی اسمبلی میں مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا وقفہ سوالات کے دوران شیخ روحیل اصغر کے سوال...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت غلط فہمی میں نہ رہے،لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو جگہ نہیں ملے گی:شاہد خاقان عباسیحکومت غلط فہمی میں نہ رہے،لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو جگہ نہیں ملے گی:شاہد خاقان عباسی Pakistan Islamabad NationalAssembly Addressed ShahidKhaqanAbbasi PmlnMedia pmln_org NAofPakistan
مزید پڑھ »
’اہم ایشوز پر بحث ہورہی ہے لیکن پارلیمنٹ میں چھوٹے وزیر بیٹھے ہیں‘ بلاول نے یہ کہا تو سپیکر نے آگے سے کیا جواب دیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا
مزید پڑھ »