سندھ ہائیکورٹ،فیصل واڈاکی نااہلی کیلئے درخواست پر وفاقی وزیر،الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

سندھ ہائیکورٹ،فیصل واڈاکی نااہلی کیلئے درخواست پر وفاقی وزیر،الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نااہلی کیلئے درخواست پر فیصل واڈا،الیکشن

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واڈا کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار قادر خان کا کہناتھاکہ حتمی فیصلے تک فیصل واڈا کی رکنیت معطل کی جائے،عدالت نے کہا کہ یہ فیصلہ فریقین کو سننے کے بعد کیا جائے گا۔ درخواست گزار نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر فیصل واڈا نے الیکشن کے وقت اپنی دوہری شہریت چھپائی ،فیصل واڈاکو نااہل قراردے کر مراعات واپس کرنے کا حکم دیاجائے ،عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کودرخواست کیوں نہیں دی؟،درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی آبزرویشن ہے الیکشن کمیشن ممبر کو نااہل قرارنہیں دے سکتا۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ...

جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ اب تو فیصل واڈا نے دہری شہریت چھوڑدی توآپ کیا چاہتے ہیں؟،قادرمندوخیل نے کہاکہ فیصل واڈا نے الیکشن کے وقت دہری شہریت چھپائی ،ریٹرننگ افسر نے دہری شہریت ختم ہونے سے 7 دن پہلے فیصلہ دے دیا،عدالت نے فیصل واڈا،الیکشن کمیشن اوردیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 12 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی ڈومیسائل اجراکیس،سندھ حکومت اور نادراحکام سے جواب طلبجعلی ڈومیسائل اجراکیس،سندھ حکومت اور نادراحکام سے جواب طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جعلی ڈومیسائل کے اجرا کیخلاف خواجہ اظہار
مزید پڑھ »

سندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیسندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیسندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئی Sindh PolioCase Reported pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیسندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »

سندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیسندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیصوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیاسندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیاکراچی: سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کو مذاق قرار دے دیا، وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ 15 ارب کا پیکج غریبوں کے ساتھ عجیب مذاق ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، گھی، پیٹرول سمیت عام اشیا کی قیمتوں م
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:34