سندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئی Sindh
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔یہ صوبہ سندھ میں سامنے آنے والا رواں برس پانچواں پولیو کیس ہے۔ اس سے قبل سندھ میں رتو ڈیرو کے 26 ماہ کے بچے اور ٹنڈو الہٰ یار کی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔رواں برس سندھ سمیت ملک بھر میں اب تک پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے جن میں سے 6 صوبہ خیبر پختونخواہ، 5 سندھ اور 1 بلوچستان سے سامنے آیا...
خیال رہے کہ پولیو کے حوالے سے سال 2019 بدترین رہا جب ملک بھر میں 136 پولیو کیسز ریکارڈ کیے گئے، پولیو کی یہ شرح سنہ 2014 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔ 2014 میں پولیو وائرس کے 306 کیسز سامنے آئے تھے اور یہ شرح پچھلے 14 سال کی بلند ترین شرح تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »
سندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیسندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئی Sindh PolioCase Reported pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘کراچی: (دنیا نیوز) ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ انہوں نے پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئی جی کلیم امام پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام لگا دیا۔
مزید پڑھ »
جعلی ڈومیسائل اجراکیس،سندھ حکومت اور نادراحکام سے جواب طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جعلی ڈومیسائل کے اجرا کیخلاف خواجہ اظہار
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »