آرمی چیف کی مدت ملازمت کے کیس کا فیصلہ ہونےسے قبل وزیراعظم عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت کے کیس کا فیصلہ ہونےسے قبل وزیراعظم عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس

زیرسماعت ہے اور آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے ، ادھر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ہم نیوز کے مطابق اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں پارٹی کے تمام ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی معاشی اور سیکیورٹی کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لاہور سے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے...

یادرہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کی جانب سے طلب کیے گئے اہم ہنگامی اجلاس میں حکومت نے عدالتی اعتراضات دور کرنے سے متعلق ڈرافٹ تیار کیا تھا۔اس اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاوہ سینیئر حکومتی اراکین اور وزیراعظم کی قانونی ٹیم بھی موجود تھی۔بدھ کو ہی وزیراعظم نے سینیئر وزرا سے ملاقات کے دوران کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صورتحال کو دیکھ کرکی۔رواں سال 19 اگست کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »

آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانآرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt
مزید پڑھ »

آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:53