پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی
تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف دائررٹ کی سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ جب آرمی چیف کوتعینات کیاجارہا تھاتب اعتراض کیوں نہیں اٹھایا؟مدت ملازمت میں توسیع کے وقت آپ کودرخواست دیناکیوں یادآئی؟درخواست گزار نے کہا کہ کیس کی سماعت شروع کریں عدالت کودلائل سے مطمئن کروں گا،بینچ نے کیس چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ کوارسال کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطل COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »