اس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt
آرمی چیف سمیت تمام فریقین کونوٹس جاری کردیے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ25 رکنی کابینہ میں سے صرف 11 نے توسیع کے حق میں رائے دی، 14 ارکان نے کوئی رائے نہیں دی، کیا حکومت نے ارکان کی خاموشی کوہاں سمجھ لیا؟ کیا صدرنے کابینہ کی منظوری سے پہلے ہی توسیع کی منظوری دی؟
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 29 نومبرکوآرمی چیف ریٹائرڈ ہورہے ہیں۔ جن کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن صدر کی منظوری کے بعد جاری ہوچکا ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آرمی چیف تعینات کرنے کا اختیاروزیراعظم کو نہیں صدر کو ہے۔ یہ کیا ہوا کہ پہلے وزیراعظم نے توسیع کا لیٹرجاری کردیا۔ پھروزیراعظم کوبتایا گیا توسیع نہیں کرسکتے۔ آرمی چیف کی توسیع کا نوٹیفکیشن 19 اگست کا ہے ، وزیراعظم نے 21...
چیف جسٹس بولے سمری میں توسیع اورنوٹیفکیشن میں آرمی چیف کا دوبارہ تقررکیا گیا ہے ۔قواعد میں آرمی چیف کی توسیع یا دوبارہ تقرری کا اختیارنہیں، حکومت صرف ریٹائرمنٹ کومعطل کرسکتی ہے۔ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ ابھی ہوئی نہیں۔ اٹارنی جنرل نے نکتہ اٹھایا کہ اتھارٹی توسیع کا اختیار رکھتی ہے۔ ریٹائرمنٹ کی معطلی توکچھ دیرکےلئے ہوگی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دستاویزات کے مطابق کابینہ کی اکثریت نے توسیع پرکوئی رائے نہیں دی، 25 رکنی کابینہ میں سے صرف 11 نے توسیع کے حق میں رائے دی، 14 ارکان نے کوئی رائے نہیں دی، کیا حکومت نے ارکان کی خاموشی کوہاں سمجھ لیا؟ جمہوریت میں فیصلے اکثریت کی بنیاد پرہوتے ہیں کابینہ کے 14 ارکان نے ابھی تک آرمی چیف کی توسیع پرہاں نہیں کی۔سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے سماعت بدھ تک ملتوی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلآرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »