سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ آج ہاتھ سے لکھی ہوئی ایک متفرق درخواست موصول ہوئی ،جس میں درخواست واپس لینے کی استدعا کی گئی لیکن اس کے ساتھ کوئی بیان حلفی جمع نہیں کرایا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ صرف صدر پاکستان ہی آرمی چیف کی مدت میں توسیع کر سکتے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ایسالگتا ہے نئی تقرری ہے توسیع نہیں ۔اٹارنی جنرل پاکستان نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صدر کی منظوری کے بعد کی گئی۔سپریم کورٹ نے آرمی چیف کےخلاف درخواست کوازخودنوٹس میں تبدیل کردیا،،عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف ،وزارت دفاع اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے اور سماعت کل تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ حکومت نے جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مستردسپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کے مقدمات میں ایک ملزم کی
مزید پڑھ »

جب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں؟ہمیں تو لگ رہا ہے خیبرپختونخوا حکومت دیوالیہ ہو جائےگی،سپریم کورٹجب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں؟ہمیں تو لگ رہا ہے خیبرپختونخوا حکومت دیوالیہ ہو جائےگی،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کے ملازم کی
مزید پڑھ »

ملک 2دہائیوں سے دہشتگردی کا شکار،عدالت کے سامنے سوال صرف حراستی مراکز کی قانونی حیثیت کا ہے،سپریم کورٹ کے فاٹا اورپاٹا ایکٹ سے متعلق کیس میں ریمارکسملک 2دہائیوں سے دہشتگردی کا شکار،عدالت کے سامنے سوال صرف حراستی مراکز کی قانونی حیثیت کا ہے،سپریم کورٹ کے فاٹا اورپاٹا ایکٹ سے متعلق کیس میں ریمارکساسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فاٹااورپاٹا ایکٹ سے متعلق اپیل پرسماعت
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ایک اور متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 15:35:56