اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ایک اور متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے
۔
نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست میں 25 نومبر کو ہونے والی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نے درخواست اپنے وکیل غلام سبحانی کے ذریعے دائر کی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 25 نومبر کو مرکزی اپیل پر سماعت کرے گا۔ نواز شریف نے جج ویڈیو اسکینڈل میں اپیل پر پہلے فیصلہ کرنے کی استدعا کررکھی ہے۔عدالت کی جانب سے نيب کو جج ويڈيو کيس کے تناظر ميں جواب جمع کرانے کی ہدايت کی جاچکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: اردو کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ سےعرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کیس سے بریاسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کیس سے بری کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے عرفان صدیقی کو ڈسچارج کرنے کی پولیس رپورٹ عدالت
مزید پڑھ »
حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس: نادرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیاحافظ حمداللہ کی دستاویزات جعلی۔۔؟؟؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates hafizhamdullah
مزید پڑھ »