حافظ حمداللہ کی دستاویزات جعلی۔۔؟؟؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates hafizhamdullah
حافظ حمد اللہ کے شناختی کارڈ اور فیملی کا پرانا ریکارڈ نہیں ملا ادارے نے انہیں افغان شہری قراردیا، نادرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادیا اور حافظ حمد اللہ کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کردی۔ڈی جی آپریشنز نادرا کا جواب میں حافظ حمد اللہ کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ حافظ حمد اللہ کے شناختی کارڈ اور فیملی کے لنک کا پرانا ریکارڈ نہیں ملا۔ سیکیورٹی ادارے کی جانب سے حافظ حمد اللہ کو افغان شہری قراردیا اور رپورٹ میں حافظ حمد اللہ کے دستاویزات بھی جعلی ہونے کا بتایا...
گزشتہ سماعت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نادرا سے دو ہفتے میں جواب طلب کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس،نادرانے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس میں ڈی جی
مزید پڑھ »
حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس،نادرانے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس میں ڈی جی
مزید پڑھ »
العزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اور نیب اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی
مزید پڑھ »
عرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ مقدمے سے بری - ایکسپریس اردوپولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے عرفان صدیقی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی سفارش کی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: کرایہ داری ایکٹ مقدمے میں عرفان صدیقی بری
مزید پڑھ »
کورٹ رپورٹرز زبردست کام کررہے ہیں ،امید ہے اسی طرح کام کرتے رہیں گے،چیف جسٹس اطہر من اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے
مزید پڑھ »