پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے عرفان صدیقی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی سفارش کی۔
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں عرفان صدیقی کی اپنے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کی اور عرفان صدیقی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی سفارش کی۔
جسٹس عامرفاروق نے پولیس رپورٹ کے بعد مقدمہ اخراج کی درخواست نمٹاتے ہوئے عرفان صدیقی کو بری کردیا۔ انتظامیہ کی ہدایت پر پولیس نے جولائی میں عرفان صدیقی کے خلاف کرایہ دار ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا تھا۔عرفان صدیقی کے خلاف قانون کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ میں پولیس کی نااہلی بھی سامنے آگئی۔ انتظامیہ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ جس معاہدے کی بنیاد پر عرفان صدیقی کو گرفتار کیا وہ ان کے نام نہیں تھا بلکہ ان کے بیٹے عمران خاور صدیقی اور جنید اقبال کے درمیان تھا، پولیس کو...
دوسری طرف عرفان صدیقی نے اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کے خلاف دو مقدمات کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عرفان صدیقی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء سے مشاورت جاری ہے دو الگ کیسز تیارکرر ہے ہیں، ہم ایک کیس حق تلفی اور دوسرا جعل سازی کا دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ جعلی نوٹیفیکشن اور جعلی آرڈر کر کے میرے بنیادی حقوق سلب کیے گیے، جج نے بھی کہا ہے کہ آپ کی حق تلفی ہوئی ہے تو آئینی اور قانونی حق استعمال کریں، اس مقدمے کومنطقی انجام تک پہنچنا چاہیے، یہ صرف میری ذات کا مسئلہ نہیں، کسی کو بھی جیل میں ڈال کر بعد میں کہہ دیا اس کا کوئی قصور نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے بریعرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے بری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کے کیس میں بریعرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کے کیس میں بری Pakistan IslamabadHighCourt Magistrate IrfanSiddiqui PmlnMedia pmln_org GOPunjabPK
مزید پڑھ »
عدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کر دیا۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے معاونِ خصوصی عرفان صدیقی برینواز شریف کے معاونِ خصوصی عرفان صدیقی بری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل شعیب صدیقی عہدے سے مستعفیبریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »