کورٹ رپورٹرز زبردست کام کررہے ہیں ،امید ہے اسی طرح کام کرتے رہیں گے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

پاکستان خبریں خبریں

کورٹ رپورٹرز زبردست کام کررہے ہیں ،امید ہے اسی طرح کام کرتے رہیں گے،چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے

کہ کورٹ رپورٹرز زبردست کام کررہے ہیں ،امید ہے کورٹ رپورٹرز اسی طرح کام کرتے رہیں گے،کورٹ رپورٹرز انصاف کی فراہمی کے عمل میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ساتھی ججز کے ساتھ پریس روم کا دورہ کیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس

محسن اخترکیانی نے بھی پریس روم کادورہ کیا،اسلام آبادہائیکورٹ کے ججز نے صحافیوں کی پیشہ وارانہ فرائض سے متعلق گفتگو کی ۔اس موقع پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ کورٹ رپورٹرز زبردست کام کررہے ہیں ،امید ہے کورٹ رپورٹرز اسی طرح کام کرتے رہیں گے،کورٹ رپورٹرز انصاف کی فراہمی کے عمل میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے، چیف جسٹسہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے، چیف جسٹساسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ طاقتوروں کا طعنہ ہمیں مت دیا جائے ، ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے
مزید پڑھ »

حکومت ہیپاٹائٹس،ایڈز کی روک تھام کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے، ظفرمرزاحکومت ہیپاٹائٹس،ایڈز کی روک تھام کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے، ظفرمرزاحکومت ہیپاٹائٹس،ایڈز کی روک تھام کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے، ظفرمرزا ZafarMirza pid_gov
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے، احسن اقبالپی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے، احسن اقباللاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا پریس کانفرنس کرتے
مزید پڑھ »

آدھا دماغ بھی پورے دماغ جتنا کام کرتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوآدھا دماغ بھی پورے دماغ جتنا کام کرتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردودماغ آدھا رہ جاتا ہے تو نیورونز آپس میں زیادہ مضبوطی سے اور زیادہ تعداد میں رابطے بنا کر اس کمی کا ازالہ کردیتے ہیں
مزید پڑھ »

انسانی حقوق کا اہم معاملہ ہمارے سامنے ہے ،تفصیلی فیصلہ جاری کروں گا،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر ریمارکسانسانی حقوق کا اہم معاملہ ہمارے سامنے ہے ،تفصیلی فیصلہ جاری کروں گا،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات کی
مزید پڑھ »

طاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹسطاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹسطاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس Pakistan CJP AsifSaeedKhosa SupremeCourt PTIGovernment PMImranKhan NawazSharif Court Case pid_gov MoIB_Official pmln_org PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:55