طاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

طاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

طاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس Pakistan CJP AsifSaeedKhosa SupremeCourt PTIGovernment PMImranKhan NawazSharif Court Case pid_gov MoIB_Official pmln_org PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI

پہلے کی عدالت سے موازنہ نہ کریں۔ ہمارے سامنے کوئی چھوٹا بڑا نہیں۔،ایک وزیر اعظم کو سزا دی۔ دوسرے کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ دیا۔ایک سابق صدر کے خلاف فیصلہ ہونےجا رہا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے آج سپریم کورٹ کی ایپ کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کےبیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ہمارے پاس ویسے ہی کم وسائل ہیں۔ انہوں نے امیر اور غریب کی بات کی وہ کیس زیر التوا ہے اس پربات نہیں کرونگا۔ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ججز کو کوئی سہولت نہیں پھر بھی کام کررہے...

اضلاع میں ایک بھی نارکوٹکس سے متعلق کیس زیر التوا نہیں ہے ۔ ہم ماڈل کورٹس کے ذریعے بہترین نتائج حا صل کررہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا اگر مزید ریسوسز ملینگے تو مزید بہتر نتائج ملینگے،ملک کے 29 اضلاع میں رینٹل اپیل زیر التوا نہیں ہے ۔ عدلیہ جانفشانی سے کام کررہی ہے۔ سرکارسے ایک پیسہ نہیں مانگا، پارلیمنٹ سے کوئی قانون کی تبدیلی نہیں مانگی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ججز دن رات کام کرریےہیں۔ماڈل کورٹس کے ججز بہت موٹیویٹڈ ہیں۔ماڈل کورٹس کے ایک جج نے اپنی بہن کے شادی میں شرکت نہیں کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماڈل کورٹس نے ملکی عدالتی تاریخ کو بدل دیا: چیف جسٹسماڈل کورٹس نے ملکی عدالتی تاریخ کو بدل دیا: چیف جسٹس
مزید پڑھ »

چیف جسٹس: ’عدلیہ کی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘چیف جسٹس: ’عدلیہ کی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام ایسا ہے کہ اگر کسی کے خلاف فیصلہ آ جائے تو وہ تنقید کرنا شروع کردیتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹسوزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹسوزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں: چیف جسٹسکیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں: چیف جسٹسسپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بدترین مجرم ہی کیوں نہ ہو اس کے بنیادی حقوق کو کسی طور پر بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور عدالت شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔
مزید پڑھ »

‘جسٹس فائز عیسیٰ نے بطور وکیل بھی ٹیکس ادا کیا‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:29:33