کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں: چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

چیف جسٹس آف پاکستان: کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں؟

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ان حراستی مراکز میں جن لوگوں کو رکھا گیا ہے ان پر یہ الزام ہے کہ وہ ملک دشمن ہیں اور یہ الزام ابھی تک ثابت نہیں ہوا۔

اُنھوں نے کہا کہ کسی نے ایسے قوانین کا مسودہ تیار کرتے ہوئے یہ بھی نہیں دیکھا کہ اس قانون کے کیا نتائج برآمد ہوں گے۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ کسی کو حراست میں لینے کا اختیار آج بھی صوبوں کے پاس ہے جس پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ پہلے حراستی مراکز کی آئینی حیثیت کا تعین کریں گے پھر اگلی بات ہوگی۔ اُنھوں نے کہا کہ اگر قانونی سازی آئین کے خلاف ہوئی تو آرٹیکل 245 کا تحفظ نہیں ملے گا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سادہ الفاظ میں پوچھ رہی ہے کہ وہ آئین کے مطابق اس سوال کا جواب دیں جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ چونکہ ان کی طبیعت ناساز ہے اس لیے تفصیلی موقف صحت یاب ہوکر دوں گا۔ اس پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ دلائل نہیں دے سکتے تو عدالت میں کیوں آئے ہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ اگر آپ نے جارحانہ ہونا ہے تو میں دلائل نہیں دے...

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک ٹرائیل کے بغیر رکھا جاسکتا ہے اور اس کے بعد رِویو بورڈ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے اور اگر مذکورہ بورڈ حراست میں رکھے گئے شخص کو مذید حراست میں رکھنے سے انکار کردے تو پھر ایسے شخص کو ہر حال میں چھوڑنا ہوگا۔ اُنھوں نے کہا کہ حراستی مراکز میں تو لوگ سالہا سال سے پڑے ہوئے ہیں اور ان کی شنوائی نہیں ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اس آرڈیننس میں شرپسندوں کے لیے 'مسکرینٹس' کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جبکہ ڈکشنری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقاتآرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
مزید پڑھ »

آرمی چیف تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقاتآرمی چیف تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقاتتہران: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید نے ایران کے مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیالآرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیالآرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال ArmyChief QamarJavedBajwa Iran Tehran Visit Meeting
مزید پڑھ »

آرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیالآرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیالآرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال ISPR
مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے جانے کے دعوے لیکن عمران خان کے بعد کیا ہوگا؟ سینئر صحافی کا ایسا موقف کہ ہرکوئی سوچنے پر مجبور ہوجائےوزیراعظم کے جانے کے دعوے لیکن عمران خان کے بعد کیا ہوگا؟ سینئر صحافی کا ایسا موقف کہ ہرکوئی سوچنے پر مجبور ہوجائےاسلام آباد ، لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم سے استعفے کے لیے دیا جانیوالا مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 08:54:38