‘جسٹس فائز عیسیٰ نے بطور وکیل بھی ٹیکس ادا کیا‘ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

‘جسٹس فائز عیسیٰ نے بطور وکیل بھی ٹیکس ادا کیا‘ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

جسٹس فائز عیسیٰ پر بطور جج کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔ DawnNews Pakistan Islamabad pti

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو 2 ریفرنسز میں شوکاز نوٹس جاری کیے تھے — فوٹو: عدالت عظمیٰ ویب سائٹ

جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلیہ اور بچوں کو کوئی گفٹ نہیں دیا کیونکہ جو دلائل آپ دے رہے ہیں وہ گفٹ دینے سے متعلق ہیں، جب گفٹ دیا ہی نہیں تو اس نکتے پر دلائل کا ہم کیا کریں گے۔دوران سماعت وکیل بابر ستار نے پانامہ کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پانامہ فیصلے کے مطابق مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے زیر کفالت نہیں اور زیرکفالت نہ ہونے پر سابق وزیراعظم اپنی صاحبزادی مریم نواز کے اثاثے ظاہر کرنے کے پابند نہیں...

جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ سیاسی بیانات کے لیے یہ فورم استعمال نہ کریں کوئی بھی ادارہ مکمل پرفیکٹ نہیں ہے اور ہر ادارےمیں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے ۔انہوں نے مزید ریمارکس دیے کہ ماتحت عدلیہ کے ایک جج کی وجہ سے پوری عدلیہ کو شرمندگی اٹھانا پڑی اس لیے اس روسٹرم پر وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کے بارے میں بات نہ کریں۔

جسٹس یحیی آ فریدی نے ریمارکس دیے کہ اگر جج کے بچے اور اہلیہ فائدے انجوائے کررہے ہوں تو کیا پھر بھی انکے اقدامات پر احتساب نہیں ہو سکتا۔جسٹس سجاد علی شاہ جج کی بیٹی شادی ہونے کے بعد میڈیکل سہولیات بھی نہیں لے سکتی اور بیٹے کی عمر اگر 25 سال ہو تو وہ بھی والد کے عہدے کے فوائد نہیں لے سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ تو عمران خان کی طرح خودمختار ہے‘‘’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ تو عمران خان کی طرح خودمختار ہے‘‘www.24newshd.tv
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: 'جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم سے زیادہ ٹیکس دیا' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

موازنہ جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ اور عمران خان کے ٹیکس کاموازنہ جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ اور عمران خان کے ٹیکس کاجسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ کے موکل پر جو الزام ہے اس کا جواب دیں باریک بینیوں میں نہ پڑیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے کہا کہ سارا معاملہ ہی ’ویلتھ سٹیٹمنٹ‘ کا ہے۔
مزید پڑھ »

ماڈل کورٹس نے ملکی عدالتی تاریخ کو بدل دیا: چیف جسٹسماڈل کورٹس نے ملکی عدالتی تاریخ کو بدل دیا: چیف جسٹس
مزید پڑھ »

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ریٹائر ہوگئےبابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ریٹائر ہوگئےنئی دہلی : بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے، انھوں نے ہندوں کے حق میں مندر بنانے کا فیصلہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:49:12