صدارتی ریفرنس: ’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے ایک وقت میں عمران خان سے زیادہ ٹیکس جمع کرایا‘
جسٹس بندیال نے کہا کہ آپ کے موکل پر جو الزام ہے اس کا جواب دیں باریک بینیوں میں نہ پڑیں، جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل کا کہنا تھا کہ سارا معاملہ ہی ان کے موکل کی ’ویلتھ سٹیٹمنٹ‘ سے متعلق ہے۔
جسٹس اختر نے ریمارکس دیے کہ اگر تاریخ میں ایسا نہیں تو بھی معلومات دینی چاہئیں۔ اُنھوں نے کہا کہ اگر ایف بی آر پوچھے تو بتا دے کہ وہ خود کفیل ہیں۔جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا کہ ان کے موکل کو انکم ٹیکس کی جانب سے کوئی نوٹس موصول ہوا ہے، جس پر وکیل کا جواب نفی میں تھا۔ بابر ستار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اگر اثاثے آمدن سے مطابقت نہ رکھتے ہوں تو ٹیکس فارم ہی جمع نہیں ہوسکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ریٹائر ہوگئےنئی دہلی : بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے، انھوں نے ہندوں کے حق میں مندر بنانے کا فیصلہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: 'جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم سے زیادہ ٹیکس دیا' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ تو عمران خان کی طرح خودمختار ہے‘‘www.24newshd.tv
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
مزید پڑھ »