وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں، وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی گزشتہ روز کی تقریر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ایک بیان میں کہا کہ کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیرِ اعظم نے خود دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کو خیال کرنا چاہیے اس طرح کے بیانات کے حوالے سے، عدلیہ اب آزاد ہے، ہم نے ایک وزیرِ اعظم کو سزا دی اور نااہل کیا، ایک جنرل کا جلد فیصلہ آنے والا ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ججز اور عدلیہ کی حوصلہ افزائی کریں، بغیر وسائل کے ہم کام کر رہے ہیں، جب وسائل فراہم کیے گئے تو مزید بہتر کام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو ہیں، ہمارے منتخب نمائندے ہیں، وزیرِ اعظم صاحب کا اعلان خوش آئند ہے مگر ہم نے امیر غریب سب کو انصاف فراہم کرنا ہے، ججز اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس: ’عدلیہ کی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘چیف جسٹس: ’عدلیہ کی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام ایسا ہے کہ اگر کسی کے خلاف فیصلہ آ جائے تو وہ تنقید کرنا شروع کردیتا ہے۔
مزید پڑھ »

ماڈل کورٹس نے ملکی عدالتی تاریخ کو بدل دیا: چیف جسٹسماڈل کورٹس نے ملکی عدالتی تاریخ کو بدل دیا: چیف جسٹس
مزید پڑھ »

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہحکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقاتآرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:38:30