سابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:نوازشریف سے متعلق لاہورہائیکورٹ کے فیصلے پرکابینہ بٹ گئی ، بعض اراکین سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا مشورہ تو کچھ نے چیلنج نہ کرنے کی رائے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی سمیت ایجنڈے میں شامل 7نکات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں نواشریف کے کیس سے متعلق مشاورت ہوئی جس میں اراکین نے نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا مشورہ دیا۔وزیراعظم نے کہاکہ نواز شریف کے لیے بانڈ کی شرط واپسی کو یقینی بنانا تھا اور یہ شرط غیرقانونی بھی نہیں تھی تاہم حکومت عدالتوں کا احترام کرتی ہے۔
عمران خان نے واضح کیا کہ اگرکوئی سمجھتا ہے کہ کرپشن کے خلاف حکومت نے سرنڈر کر دیا تو یہ اس کی بھول ہے۔ ملکی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوازشریف کی روانگی، حکومت کا سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہنواز شریف سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن)کا نوازشریف کو منگل کے روز بیرون ملک روانہ کرنے کا فیصلہتم کھیلو میٹنگ میٹنگ ہم تو چلے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
حکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »
بابری مسجد کیس: مسلم بورڈ کا نظر ثانی کی اپیل کا فیصلہآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رام جنم بھومی- بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کریں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹینس اسٹار کا بھارت کے خلاف ڈیوس کپ سے دست برداری کا بڑا فیصلہپاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے، اعصام الحق بھارت کے خلاف احتجاجاً ڈیوس کپ ٹائی سے دست بردار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »