ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے، چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے، چیف جسٹس آصف کھوسہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ججز پر اعتراض کرنیوالے تھوڑی احتیاط کریں اور طاقتوروں کا طعنہ ہمیں مت دیں، وزیراعظم نے جس کیس کا طعنہ دیا اس پر بات نہیں کرناچاہتا۔

انھوں نے کہا کہ آج کی عدلیہ کا تقابلی جائزہ 2009 سے پہلے والی عدلیہ سے نہ کریں، 2 وزرائے اعظم کو ہم نے نااہل کیا اور ایک کو سزا بھی دی، یہ مثالیں آپ کے سامنے ہیں ہم صرف قانون کے تابع ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ میں اصلاحات کیلئے اندرونی وسائل استعمال کئے ، اصلاحات کیلئے کسی سے پیسہ نہیں مانگا ، وزیراعظم کا انصاف کے سیکٹر میں تبدیلی کااعلان خوش آئند ہے، انھوں نےوسائل کی فراہمی کی بات کی، جس کا خیرمقدم کرتاہوں۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ وسائل کے بغیر جو عدلیہ کی کارکردگی ہے اس کامعاشرے کو شائد علم نہیں، 25 سال کا کریمنل بیک لاگ ختم کردیا ہے ، ہم نےماڈل کورٹس کا ڈھنڈوراپیٹا نہ اس کاکوئی اشتہار لگایا اسی سسٹم کیساتھ صرف چند پہلوؤں کےذریعےماڈل کورٹس چلائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹسطاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹسطاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں ہمارے سامنے کوئی طاقتور نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس Pakistan CJP AsifSaeedKhosa SupremeCourt PTIGovernment PMImranKhan NawazSharif Court Case pid_gov MoIB_Official pmln_org PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹسوزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹسوزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایران کے سب سے طاقتور شخص نے دنیا والوں کو بڑا چیلنج کردیاایران کے سب سے طاقتور شخص نے دنیا والوں کو بڑا چیلنج کردیاتہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے طاقتور ترین شخص نے دنیا والوں کو بڑا چیلنج دے دیا۔ میل آن
مزید پڑھ »

نوازشریف سے زیادہ طاقتور آصف زرداری ہیں،آغاسراجنوازشریف سے زیادہ طاقتور آصف زرداری ہیں،آغاسراجاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نےآصف زرداری کو نوازشریف سے مختلف اور طاقتور انسان قرار دیا ہے IrfanHaqueS کی رپورٹ NawazSharif
مزید پڑھ »

موازنہ جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ اور عمران خان کے ٹیکس کاموازنہ جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ اور عمران خان کے ٹیکس کاجسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ کے موکل پر جو الزام ہے اس کا جواب دیں باریک بینیوں میں نہ پڑیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے کہا کہ سارا معاملہ ہی ’ویلتھ سٹیٹمنٹ‘ کا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: 'جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم سے زیادہ ٹیکس دیا' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:07:59