اسلام آباد ہائیکورٹ سےعرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کیس سے بری

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ سےعرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کیس سے بری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PMLN NawazSharif IrfanSiddiqui RamnaPoliceStation Newsonepk

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کیس سے بری کردیا۔

رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے عرفان صدیقی کو ڈسچارج کرنے کی پولیس رپورٹ عدالت میں پیش کی اور عدالت نے پولیس رپورٹ کے بعد مقدمہ اخراج کی درخواست نمٹا دی۔ اس موقع پر عرفان صدیقی کے وکیل نے انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی ہدایت دینے کی استدعا کی۔ جس پر جسٹس عامرفاروق کا کہنا تھا کہ یہ آپ کا حق ہے آپ الگ سے کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 26 جولائی کی شب گرفتار کیا تھا۔ پولیس کے مطابق شہرمیں دفعہ 144نافذہے،خلاف ورزی پردفعہ188کامقدمہ درج ہوا، عرفان صدیقی نےکوائف نہیں جمع کرائےتھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: کرایہ داری ایکٹ مقدمے میں عرفان صدیقی بریاسلام آباد ہائیکورٹ: کرایہ داری ایکٹ مقدمے میں عرفان صدیقی بری
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا IHC Pakistan Prisoners AllPakistan SickPrisoners Lists CJP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Farogh_NaseemPK
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہاسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہاسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Islamabad HighCourt Children Decision pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:04