اسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Islamabad HighCourt Children Decision pid_gov MoIB_Official

فیصلہ کیا ہے ۔جمعرات کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے کہاکہ کسی زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا۔عدالت نے کہاکہ زیادتی کے واقعات کے سدِباب کے لئے عدالت نے خصوصی ہدایات بھی جاری کر دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آباد کو خصوصی لائحہ عمل تیار کرنے کی بھی ہدایت

کی ۔عدالت نے کہاکہ بچوں سے زیادتی کے ملزمان کا میڈیکل بورڈ سے معائنہ کرایا جائے۔ عدالت نے کہاکہ ضمانت کی درخواست آنے پر ملزم کے کریمنل ریکارڈ کو بھی حصہ بنایا جائے ۔ عدالت نے کہاکہ ہر ملزم کے کریمنل ریکارڈ سے تعین کیا جائے کہ ضمانت کی صورت میں دوبارہ جرم کا امکان تو نہیں۔بہارہ کہو زیادتی کیس کے تحریری حکمنامے میں عدالت نے ہدایات جاری کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk Newsبچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشافاسلام آباد ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشافشہر اقتدار کے ایک ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے گوشت کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوا دیئے
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادیاسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادیاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست احکامات کے ساتھ نمٹادی
مزید پڑھ »

بچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب Islamabad ChildRapeCase IGIslamabad CJP IHC IGPolice pid_gov ICT_Police MoIB_Official RajaBasharatLAW ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردواسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردومدرسہ تحفیظ القرآن کے قاری کو گرفتار کرلیا، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:25:15