جوڈیشل کمیشن پاکستان نے عدالت میں ججوں کی خالی آسامیوں پر لبنیٰ سلیم پرویز سمیت 3 وکلا کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad IHC
سال 2011 میں اپنے قیام کے بعد سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پہلی خاتون جج کو تعینات کیے جانے کی راہ ہموار ہوگئی۔
ایڈووکیٹ لبنیٰ سلیم پرویز پہلی خاتون بن سکتی ہیں جو اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور جج خدمات انجام دیں تاہم اس کے لیے جے سی پی کی نامزدگیوں کو ججز تقرری پر قائم پارلیمانی کمیٹی کی منظوری ضروری ہے۔اس کمیٹی کا اجلاس دو ہفتوں میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں ہوگا۔ فیاض انجم جندران اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے وکیل ہیں اور وہ اسلام آباد بار کونسل کے رکن ہیں جبکہ وہ کئی سال قبل آئی بی سی کے نائب چیئرمین کا عہدہ بھی رکھ چکے ہیں۔
ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ ایکٹ 2010 کے مطابق 'عدالت ایک چیف جسٹ اور 6 دیگر ججز پر مشتمل ہوگی جن کا تقرر پاکستان کے صوبوں سمیت دیگر علاقوں سے ہوگا'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا IHC Pakistan Prisoners AllPakistan SickPrisoners Lists CJP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Farogh_NaseemPK
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: کرایہ داری ایکٹ مقدمے میں عرفان صدیقی بری
مزید پڑھ »
بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہاسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Islamabad HighCourt Children Decision pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »