سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترد

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کے مقدمات میں ایک ملزم کی

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں منشیات سمگلنگ کے مقدمے میںملزم جاوید کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے ملزم کو 7 سال 6 ماہ قیدکی سزاءسنائی تھی،سرکاری وکیل نے کہا کہ ملزم جاوید سے پولیس نے کارروائی کرکے 5 کلو چرس برآمد کی،ملزم نے چرس گاڑی کی پٹرول ٹینکی میں چھپارکھی تھی،عدالت نے کہا کہ برآمدہونے والی منشیات کی فرانزک رپورٹ درست ثابت نہیں ہوئی ،لیبارٹری ٹیسٹ میں ثابت نہیں ہو سکا کہ کون سی منشیات برآمد ہوئی ، سپریم کورٹ نے فرانزک رپورٹ درست نہ ہونے پر ملزم کوبری...

دوسرے کیس میں سرکاری وکیل نے کہا کہ پولیس نے کارروائی کرکے نذیر گل سے 7 کلو چرس برآمد کی،ٹرائل کورٹ اورہائیکورٹ نے مجرم نذیرگل کو 10 سال 6 ماہ کی قید سزاسنائی، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کافیصلہ برقراررکھتے ہوئے سزابرقراررکھی ،عدالت نے منشیات سمگل کرنے والے مجرم نذیر گل کی سزا کیخلاف اپیل مستردکردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت2 افراد گرفتارلاہور ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت2 افراد گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں طلال چودھری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں طلال چودھری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کی سزا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:17