اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کے ملازم کی
تنخواہ کے حصول کیلئے درخواست خارج کردی،جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں؟ہمیں تو لگ رہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت دیوالیہ ہو جائےگی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کے ملازم کی تنخواہ کے حصول کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی،وکیل نے کہاکہ
پشاورہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کوتنخواہ اداکرنے کاحکم دیاہے،جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیاکہ جس وقت کی تنخواہ کا تقاضا کر رہے ہیں اس وقت آپ نے کام کیا ہے؟وکیل احمد سعید نے کہاکہ کچھ عرصہ کیا ہے اور کچھ عرصہ نہیں ،جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ معلوم نہیں پشاور ہائی کورٹ کیا کر رہی ہے؟ہمیں پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی سمجھ نہیں آرہی۔جسٹس گلزار احمدنے کہاکہ جب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں؟ہمیں تو لگ رہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت دیوالیہ ہو جائےگی،سپریم کورٹ نے ملازم احمد سعید کی درخواست خارج...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرلبارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: MehwishHayat ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حکام اپنا کام کر رہے ہوں تو عدالت کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹستفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ میری پہلی ترجیح بطورچیف جسٹس عدالت میں پیش ہونےوالوں کےاحترام کی بحالی رہی۔
مزید پڑھ »
حکام کام ٹھیک کریں تو عدالتوں کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹسحکام کام ٹھیک کریں تو عدالتوں کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
’یہ تو اللہ والے ہیں، اسے مزار پر لے جاؤ‘ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹماٹر مہنگے ہیں تو دہی استعمال کریں، شوکت یوسفزئی کا عوام کو مشورہ - ایکسپریس اردوعوام ٹماٹر سے جان چھڑالیں قیمتیں خود ہی معمول پر آجائیں گی، شوکت یوسف زئی
مزید پڑھ »
’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘ماحول کا معیار جانچنے والے کلین گرین انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماحول کی بہتری کے لیے تنہا کام نہیں کر سکتی اور سب کو مل کر یہ کام کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »