’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: MehwishHayat ARYNewsUrdu

کراچی: اداکارہ مہوش حیات اور اداکار احسن خان کی بلاول بھٹو کے مشہور جملے بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ ’جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘۔ بلاول کے اس جملے پر مختلف ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں، مہوش حیات اور احسن خان بھی پیچھے نہیں رہے اور مزاحیہ ویڈیو بنادی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار گاڑی میں سفر کررہے ہیں اور مزاحیہ انداز میں بلاول کی نقل اتارتے ہوئے بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے کہہ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتہا پسند شخص کا مسلمان حاملہ خاتون پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلانتہا پسند شخص کا مسلمان حاملہ خاتون پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلسڈنی : انتہا پسند آسٹریلوی کی مسلمان حاملہ خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، جس میں سفاک شخص نے حاملہ مسلم خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

نامور شیف اپنے سر پر چپلوں کی بارش کیوں کررہے ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سموگ :مصنوعی بارش کی تجویز،35کروڑ خرچ ہونگےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سموگ :مصنوعی بارش کی تجویز،35کروڑ خرچ ہونگے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:22