آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل تفصیلات جانئے: DailyJang
اٹارنی جنرل نے عدالتِ عظمیٰ کو بتایا کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع صدر کی منظوری کےبعد کی گئی۔درخواست گزارریاض حنیف راہی نے عدالت سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد صدر نے دوبارہ آرمی چیف کی توسیع کا حکم جاری نہیں کیا، کابینہ کی منظوری کے بعد صدر کی جانب سے آرمی چیف کی توسیع کا سابقہ حکم ہی قانونی ہو گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 19 تاریخ کو وزیرِ اعظم کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کا اختیار نہیں، پھر معلوم ہوتا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم دونوں کا اختیار نہیں، فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات PakArmy COAS Qatar Emiri GuardCommander Discuss Regional Security ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan PakistanArmy
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
CPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینسی پیک ، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »
تیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »