نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات pid_gov NavalChief
فورم میں شرکت کی، نیول چیف نے کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز سے بھی خصوصی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔ نیول چیف نے پہلے سعودی انٹرنیشنل میری ٹائم فورم میں شرکت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کو فورم کے دوسرے سیشن کا مہمان اعزازی بنایا گیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے فورم سے خطاب بھی کیا۔ ترجمان کے مطابق 3 روزہ انٹرنیشنل فورم میں 13 ممالک کی بحری قیادت شرکت...
رہی ہے، فورم کے دوران علاقائی سمندری تحفظ پر بات چیت ہوئی جبکہ سمندری ماحول میں تبدیلی کے اثرات اور میری ٹائم انڈسٹری کو درپیش چیلنجز پر بھی بات ہوئی۔ نیول چیف نے کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز سے بھی خصوصی ملاقات کی جبکہ فورم میں شریک دیگر ممالک کے ہم منصبوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے سمندری تحفظ اور امن یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کے عزم کو اجاگر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مشن کمانڈر کی میزبان نیول حکام سے ملاقاتیں ,میڈیکل کیمپ کا انعقادمشن کمانڈر کی میزبان نیول حکام سے ملاقاتیں ,میڈیکل کیمپ کا انعقاد PakNavy MedicalCamps TributeToPakistan pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی:سعودی عربہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی:سعودی عرب SaudiArabia AdelAlJubeir Hitler AdelAljubeir SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »
سعودی نوجوان ولی عہد کی جیکٹ پر ٹوٹ پڑےسعودی نوجوان ولی عہد کی جیکٹ پر ٹوٹ پڑے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب: مہنگی گاڑی کی قیمت 82 کروڑروپے
مزید پڑھ »
فارمولا ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتونفارمولا ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »