فارمولا ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون ويڈيو لنک: DailyJang
ریاض میں فارمولا ای کی ’گراں پری چیمپئن شپ‘ ریس میں سعودی خاتون ڈرائیور ریما جفالی نے شرکت کر کے پہلی سعودی خاتون ریسر کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے۔27 سالہ ریما
جفالی نے چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں اپنا لیپ ایک منٹ 39 سیکنڈز میں مکمل کیا۔واضح رہے کہ 27 سالہ ریما جفالی اس سے قبل برطانیہ میں ہونے والی فارمولا ریس سیزن 4 میں شرکت کر چکی ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جدہ نائٹ ریس میں 5 ہزار افراد کی شرکتسعودی جنرل سپورٹس اتھارٹی کی زیرنگرانی میں جدہ مسافت کلب کے تعاون سے نائٹ ریس کا
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہاشم آملہ پی ایس ایل میں شرکت کے منتظرہاشم آملہ پی ایس ایل میں شرکت کے منتظر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ماضی میں کب اور کس نے ’ٹین ایج‘ میں ڈیبیو کیا؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »