کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
جس کے بعد سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ ہو کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ جاں بحق ہونے والے 2 افراد میں کورنگی سے تعلق رکھنے والا 40 سالہ شہزاد اور شاہ فیصل کالونی کا رہائشی 60 سالہ عبدالرافع شامل ہیں۔ان ہلاکتوں کے بعد رواں سال کراچی سمیت صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثر ہو کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 38 تک جا پہنچی ہے۔
صوبائی محکمۂ صحت کے حکام کے مطابق لسبیلہ میں ڈینگی وائرس کے کیسز کی تعداد 408 ہو گئی ہے، اس وقت وائرس سے متاثرہ 3 مریض اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ڈینگی سے مزید 2 افراد جاں بحق, تعداد 37 تک جا پہنچیکراچی: ڈینگی سے مزید 2 افراد جاں بحق, تعداد 37 تک جا پہنچی Karachi Dengue Cases Increased People Killed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
مزید پڑھ »