نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پی ای ٹی سکین سے مرض کی تشخیص میں مدد ملے گی۔ سابق وزیراعظم کی گھر میں دو تھراپیز کی گئیں۔ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نواز شریف کی صحت کی بحالی کیلئے کوشاں ہے۔ شریف فیملی کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کو رہائشگاہ پر تمام بنیادی طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

ادھر نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی صحت کی بحالی میں کچھ ماہ بھی لگ سکتے ہیں۔ گائیز ہسپتال میں ہونے والے مختلف ٹیسٹوں کی رپورٹس ایک ہفتے میں ملیں گی۔ فیملی ذرائع کے مطابق پارک لین کے ایون فیلڈ ہاؤس میں نواز شریف کو میڈیکل کی تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی لندن روانگی، وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیںنواز شریف کی لندن روانگی، وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں
مزید پڑھ »

لندن میں نواز شریف کے مرض کی تشخیص کیلئے مختلف ٹیسٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لندن میں نواز شریف کے مرض کی تشخیص کیلئے مختلف ٹیسٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی لندن روانگی، وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی لندن روانگی، وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج نواز شریف کے دل اور خون کے ٹیسٹلندن میں زیر علاج نواز شریف کے دل اور خون کے ٹیسٹسابق وزیراعظم کے کون سے ٹیسٹ کئے گئے اور رپورٹ کب آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21