لندن میں زیر علاج نواز شریف کے دل اور خون کے ٹیسٹ

پاکستان خبریں خبریں

لندن میں زیر علاج نواز شریف کے دل اور خون کے ٹیسٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سابق وزیراعظم کے کون سے ٹیسٹ کئے گئے اور رپورٹ کب آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لندن میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کے گائیز اینڈ سینٹ تھامس اسپتال میں ٹیسٹ کیےگئے ،رپورٹ ایک ہفتے میں آئے گی،نوازشریف کی فیزیوتھراپی گھرپر ہی کی جائےگی۔

شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کےدل اور خون کے ٹیسٹ گائیزاینڈ سینٹ تھامس اسپتال میں کیے گئےتاہم نوازشریف کی فیزیوتھراپی گھرپر ہی کی جائےگی آج نوازشریف کا گھر میں تھراپسٹس کے ساتھ وقت طےہوا ہے۔ شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز لندن کے گائز اسپتال میں نواز شریف کے لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج ایک ہفتے کے اندر آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہ Syria RussianMilitary Patrols Increased
مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:41:45