وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام مزیدپڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad Karachi PTI
اسلام آباد: بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کی طرف سے فراہم کردہ جی ایس پی کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے باوجود انسانی حقوق اور مزدوروں کے حالات بہتر بنانے میں ناکامی سے دوچار ہے۔کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام جی ایس پی کے بارے میں قومی سطح کے اسٹیک ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کے سفیرآنڈرولا کمینہارا نے کہا کہ پاکستان اس سہولت سے لطف اندوز ہونے والے دنیا کے 8 ممالک میں شامل ہے۔انہوں نے...
یورپی یونین کے سفیر نے کہا پاکستان میں 3 لاکھ سے زیادہ افراد اب بھی ’جدید غلامی‘ میں زندگی گزار رہے ہیں اور 2 لاکھ سے زیادہ بچے بطور بچہ مزدور کام کررہے ہیں۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ مزدور ، صدر و وزیراعظم کا اظہار یکجہتی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہ Syria RussianMilitary Patrols Increased
مزید پڑھ »
بچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب Islamabad ChildRapeCase IGIslamabad CJP IHC IGPolice pid_gov ICT_Police MoIB_Official RajaBasharatLAW ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی،ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
سعودیہ، جنوبی کوریا کے بحری جہاز حوثیوں کے قبضے میںحوثی باغیوں سے منسلک ایک یمنی ٹی وی چینل کے مطابق کوسٹ گارڈ نے تین بحری جہازوں کو جزیرہ عقبان کے قریب قبضے میں لیا جو کہ بحریہ احمر کے جنوب میں واقع ہے۔
مزید پڑھ »
پیرس میں یونیسکو کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاحپیرس میں یونیسکو کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاح SaudiCulturalExhibition Paris PrinceBadrBinAbdullahBinFarhan GlobalCulturalExchange UNESCO
مزید پڑھ »