آئندہ چند روز میں ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے تا کہ معالجین علاج کے طریقہ کار کا فیصلہ کرسکیں۔ NawazSharif PMLN Health Hospital DawnNews مزید پڑھیں:
لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کو لندن پہنچنے کے بعد اگلے روز ہسپتال لے جایا گیا جہاں علاج سے قبل ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔کے مطابق کہ نواز شریف منگل کی شب لندن پہنچے تھے، جس کے اگلے روز وہ چند گھنٹے ہسپتال میں رہے اس دوران ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد وہ وہاں سے روانہ ہوگئے۔
اس حوالے سے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کمزور نظر آئے اور پلیٹلیٹس میں کمی کے باعث جلد تھک گئے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جب ڈاکٹر درست طریقے سے تشخیص کرلیں گے تو علاج کا فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس میں لندن روانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس میں لندن روانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میاں نواز شریف لندن پہنچ گئے، ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج کے انتظامات مکملمیاں نواز شریف لندن پہنچ گئے، ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج کے انتظامات مکمل NawazShareef Arrives London London HarleyStreet pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
نواز شریف کا لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ
مزید پڑھ »