نواز شریف کا لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لندن: ہیں، ہارلے اسٹریٹ کلینک میں علاج کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، سابق وزیراعظم کی آج ڈاکٹر کے ساتھ پہلی اپائنٹمنٹ ہوگی، مختلف ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کیلئے قطر ائیر ویز ک

ی ائیر ایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچ گئے، ہیتھرو ائیرپورٹ پر شریف فیملی کے ارکان اور قریبی افراد نے استقبال کیا، سابق وزیراعظم کو ایون فیلڈ ہاؤس پہنچا دیا گیا، شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ تھے۔

شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا قوم کی دعاؤں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں، آج ڈاکٹر کے ساتھ پہلی اپوائنٹمنٹ ہے۔ حسین نواز کا کہنا ہے سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے، اللہ ان کو صحت دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردونواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی
مزید پڑھ »

نواز شریف کی کل صبح گیارہ بجے تک لندن روانگی کا امکان | Abb Takk Newsنواز شریف کی کل صبح گیارہ بجے تک لندن روانگی کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کا لندن کے...Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کا لندن کے...
مزید پڑھ »

حکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟ اے آر وائی نیوز نے پتا لگالیا: NawazSharif
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 03:53:37