نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

وزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی اور وہ کل لندن روانہ ہوں گے۔

وزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا۔ نواز شریف کو صرف ایک بار کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ نواز شریف کل صبح 10 لندن بجے روانہ ہوں گے۔ ایوی ایشن زرائع کے مطابق قطر سے ایئر ایمبولینس صبح پونے 9 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچ جائے گی جس کے لیے علامہ ایئرپورٹ انتظامیہ نے تیاری مکمل کرلی ہے۔ ایئر ایمبولینس شریف خاندان کو لے کر حج ٹرمینل سے روانہ ہوگی اور نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی جائیں گے۔لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی شرائط معطل کرتے ہوئے نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے اور صحت بہتر نہ ہونے پر اس مدت میں توسیع بھی ہوسکتی...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی سزا 8 ہفتوں کے لیے معطل کی تھی۔ حکومت نے نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے ایک بار بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دی تھی جس کے لیے 80 لاکھ پاؤنڈ، 2 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر، 1.5 ارب روپے جمع کرانے کی شرط رکھی گئی تھی۔ تاہم لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی شرائط معطل کردیں۔

واضح رہے کہ نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید بامشقت اور ڈیڑھ ارب روپے اور ڈھائی کروڑ ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد سے وہ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk Newsنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادینواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے
مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردونواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوحکومت کی اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی، صدر مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفنواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایتنواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایتنواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت Islamabad PMImranKhan PTIofficial NawazSharif LahoreHighCourt ImranKhanPTI pmln_org PTIofficial Lahore MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:49:07