نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے۔

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے حسین نواز کو ٹیلی فون کیا اور نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے باہر جانے کی تیاری مکمل ہے ان کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے بس کلیئرنس سرٹیفکیٹ ملنے پر ایئرایمبولینس تیار ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر سے ایئرایمبولینس پاکستان منگوائی جائے گی، ایئرایمبولینس میں تمام طبی سہولتیں موجود ہوتی ہیں۔ مسلم لیگ کے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئرایمبولینس میں تمام طبی سہولتیں موجود ہوتی ہیں، ایئرایمبولینس کے ساتھ شہباز شریف، ڈاکٹر عدنان روانہ ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
مزید پڑھ »

بیرون ملک روانگی: نواز شریف کی درخواست پر سماعت جاریبیرون ملک روانگی: نواز شریف کی درخواست پر سماعت جاریلاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرونِ ملک جانے کی مشروط حکومتی اجازت کے خلاف دائر کردہ درخواست پر سماعت شروع ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدریفواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے، ہسپتال میں نواز
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھجوانے کی ہدایتچیئرمین سینیٹ کی نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھجوانے کی ہدایتچیئرمین سینیٹ نے ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:36:52