چیئرمین سینیٹ کی نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھجوانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین سینیٹ کی نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھجوانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

چیئرمین سینیٹ نے ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کی تمام سہولیات کی فراہمی کی رولنگ دے دی۔ رولنگ میں نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھجوانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نوازشریف کو علاج کے لئے فوری باہر بھیجنے کی رولنگ دیتے ہوئے قائد ایوان اور وزیر پارلیمانی امور کو ہدایت کی کہ حکومت نواز شریف علاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کرے۔ سینیٹر رضا ربانی نے کہا نوازشریف کے بارے ریاست دہرے معیار کا مظاہرہ کر رہی ہے،جنرل مشرف کو عدالت لے جاتے ہوئے سی ایم ایچ لے جایا گیا ، ان کا نام ای سی ایل سے نکال کر دبئی علاج کے لیے بھجوایا گیا،سابق وزیراعظم کو ضمانت ملنے کے بعد بیرون ملک علاج کیلئے نہیں جانے دیا جا رہا۔ آصف زرداری تاحال سزایافتہ نہیں،آصف زرداری کو نجی ڈاکٹر تک رسائی نہیں دی جا رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے: فواد چودھرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدری FawadChaudhry FederalCabinet NawazSharif MedicalTreatment fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی جان کی سب...Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی جان کی سب...
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدریفواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے، ہسپتال میں نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:35:48