نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟ اے آر وائی نیوز نے پتا لگالیا: NawazSharif

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے آنے والا طیارہ ایئرایمبولینس تھا یا قطر حکومت کا ذاتی طیارہ اے آر وائی نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیں۔

ذرائع کے مطابق اے 7 ایم ڈی طیارہ قطر امیری فلائٹ کے فلیٹ کا حصہ ہے، قطر امیری فلائٹ وی آئی پی ایئرلائن ہے جو قطری حکومت کی ملکیت ہے۔ روانگی سے قبل نواز شریف کے تمام ضروری ٹیسٹ کئے گئے تھے ، جس کے بعد ڈاکٹرز نے پائلٹ کو اڑان بھرنے کے لئے کلیئرنس دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردونواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوحکومت کی اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی، صدر مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »

کیا نواز شریف کے ساتھ ان کا مزاحمتی بیانیہ بھی چلا گیا؟کیا نواز شریف کے ساتھ ان کا مزاحمتی بیانیہ بھی چلا گیا؟نواز شریف کی عدم موجودگی میں مسلم لیگ نون نواز شریف کے مزاحمتی بیانیے کو لے کر چلے گی یا پھر اس میں تبدیلی آنے کا امکان ہے اور کیا یہ بیانیہ نون لیگ کے لیے سیاسی طور پر فائدہ مند رہا یا نقصان دہ؟
مزید پڑھ »

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایتنواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایتنواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت Islamabad PMImranKhan PTIofficial NawazSharif LahoreHighCourt ImranKhanPTI pmln_org PTIofficial Lahore MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام بدستور ای سی ایل میں شامل، عدالتی احکامات دیکھا کر جاسکیں گےنواز شریف کا نام بدستور ای سی ایل میں شامل، عدالتی احکامات دیکھا کر جاسکیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 06:18:15