کیا نواز شریف کے ساتھ ان کا مزاحمتی بیانیہ بھی چلا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا نواز شریف کے ساتھ ان کا مزاحمتی بیانیہ بھی چلا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی: کیا سابق وزیراعظم کے ساتھ ان کا مزاحمتی بیانیہ بھی چلا گیا؟

اس بار نواز شریف کا بیانیہ مزاحمت کا تھا۔ اسی بیانیے کے ساتھ ن لیگ عام انتخابات لڑی، وہ خود اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے مقدمات کا سامنا کیا اور دونوں جیل بھی گئے۔ تاحال ان کی جماعت کا بیانیہ نہیں بدلا۔

صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے 2018 کے الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ’یہ پہلی مرتبہ تھا کہ دائیں بازو کی مڈل کلاس نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ووٹ دیا ہے۔‘مزاحمتی بیانیے نے ان کی جماعت کو کھڑا رکھاصحافی سہیل وڑایچ کے مطابق سنہ 2017 میں حالات کے پیشِ نظر نواز شریف نے مزاحمت کا راستہ اپنایا۔ ورنہ دوسرا راستہ یہ تھا کہ ’جا کر معافیاں مانگتے، بالکل چپ ہو جاتے اور سیاست چھوڑ دیتے۔ کچھ لوگوں نے پاکستان میں وہ بھی...

’تو پھر وہ جماعت ختم ہو جاتی۔ ایسے میں نواز شریف کا جو مزاحمتی بیانیہ تھا اس نے جماعت کو کھڑا رکھا۔‘صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سیاست سے مسلم لیگ کو فائدہ ہوا یا نقصان، اس بات کا انحصار نواز شریف کی واپسی پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سرکشی نے حالات کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ سنہ 1993 اور 1999 کے بعد پاکستان واپس آنا اور پھر حال ہی میں لندن سے واپس آنا اور جیل چلے جانا یہ جانتے ہوئے کہ مشکلات ہوں گی، اس نے ان کے بارے میں تاثر کو بدل کر رکھ دیا ہے۔’اب ان کو اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار اور اس کے مہرے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا۔ ان کو اب ایک ایسے شخص کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو پیداوار تو اسٹیبلشمنٹ کی ہے مگر وہ ان کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔‘تجزیہ کار سہیل وڑائچ کے مطابق اس مزاحمتی سیاست کا نواز شریف کی جماعت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفنواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نواز شریف کی علاج کے لیے بیرونِ ملک روانگی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا نواز شریف واپس آئیں گے؟ سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے پیشگوئی کردیکیا نواز شریف واپس آئیں گے؟ سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سندھی اور
مزید پڑھ »

نواز شریف اورشہباز شریف نےخودکو عدالت میں گروی رکھوادیا،اٹارنی جنرلنواز شریف اورشہباز شریف نےخودکو عدالت میں گروی رکھوادیا،اٹارنی جنرلکیا شہبازشریف کےخلاف63،62کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردونواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوحکومت کی اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی، صدر مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »

نواز شریف بیرونِ ملک روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:15:29