کیا شہبازشریف کےخلاف63،62کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کا کہنا ہے کہ نواز شریف اورشہباز شریف دونوں بھائیوں نےخودکو عدالت میں گروی رکھوادیا ،شہبازشریف نےنوازشریف کوواپس لانےکی ذمہ داری لی ہے ،شہبازشریف کےخلاف63،62کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت نےشریف برادران پراعتماد کا اظہارنہیں کیا،قابل اعتبارنہ ہونےکی وجہ سےبیان حلفی مانگاگیا ،عدالت نےنوازشریف کوایک بارباہرجانے کی اجازت دی،عدالت نےایک ماہ کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی،عدالت نےانڈیمنٹی بانڈ کا فیصلہ معطل کیا،ختم نہیں کیا ،انڈیمنٹی کامعاملہ ختم نہیں ہوا،عدالت اس کا فیصلہ کرےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
مزید پڑھ »
نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریفعدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے
مزید پڑھ »
نواز شریف بیمار نہیں ہیں!یہ بات درست ہے کہ نواز شریف کے پلیٹلٹس کے اتار چڑھائو کی خبریں میڈیا پر خوب مرچ مسالے لگا کر پیش کی جاتی ہیں۔ ڈاکٹروں تک میڈیکل رپورٹس پہنچنے سے... کالم پڑھئے: تحریر: عمار مسعود DailyJang
مزید پڑھ »