عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل رکاوٹ دور ہوگئی ہے۔

عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ آج کے فیصلے بعد حکومت کی طرف سے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی راہ میں پیدا کردہ رکاوٹ ہٹ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت حکومت کی انڈیمنٹی بانڈ کی شرط کو مسترد کردیا ہے اور نواز شریف کو غیر مشروط طور پر علاج کےلیے فوراً بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق فیصلہ آنے پر پوری قوم خاص طور پر اپنے وکلاء اور عدالت کا شکرایہ ادا کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی پیدا کردہ تاخیر آج کے عدالتی فیصلے سے ختم ہوگئی ہے، دعا ہے کہ نواز شریف جلد صحتیاب ہوں اور علاج مکمل کراکر وطن لوٹیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا شہباز شریف سے رابطہ ،عدالتی کارروائی پر اعتماد میں لیامریم نواز کا شہباز شریف سے رابطہ ،عدالتی کارروائی پر اعتماد میں لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شہبازشریف سے
مزید پڑھ »

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے، شہباز شریفنواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے، شہباز شریف'وزیراعظم نے چھوٹے پن کا مظاہرہ کیا' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف کا بیان حلفی...Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف کا بیان حلفی...
مزید پڑھ »

حکومت کی تاوان کی شرط ہرگز منظور نہيں، شہباز شریفحکومت کی تاوان کی شرط ہرگز منظور نہيں، شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کہتے ہیں کہ حکومت انڈیمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے لیکن پارٹی کو سياسی تاوان کی شرط ہرگز منظور نہيں
مزید پڑھ »

عمران خان این آر او دے سکتے ہیں اور نہ ہی لے سکتے ہیں، شہباز شریفعمران خان این آر او دے سکتے ہیں اور نہ ہی لے سکتے ہیں، شہباز شریفقائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈوزیراعظم کانوازشریف کےساتھ رویہ متعصبانہ ہے۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہب از شریف نے کہا
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بیان حلفی عدالت میں جمع، وفاقی حکومت نے مسترد کر دیاشہباز شریف کا بیان حلفی عدالت میں جمع، وفاقی حکومت نے مسترد کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:17:14