بیرون ملک جانے کے لیے نواز شریف راضی نہیں تھے، خاندان کے ہر فرد نے سابق وزیراعظم کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے پرآمادہ کیا Read More : Newsonepk Shehbazsharif NawazSharif
قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈوزیراعظم کانوازشریف کےساتھ رویہ متعصبانہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان انسانی نوعیت کے مسئلے کو سیاسی بنانے رہے ہیں اس لیے ہم حکومت کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ شہباز شریف نے سوال کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے کسی قسم کا ضمانتی بانڈ مانگا گیا تھا؟ زلفی بخاری کا نام کس نے آدھے گھنٹے میں ای سی ایل سے نکالااور وہ بیرون ملک چلے گئے،کیا کسی نے ان سے ضمانتی بانڈ مانگا تھا؟
شبہاز شریف نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ لوگوں نے بدترین ڈرامہ بازی لگائی ہوئی ہے۔ وزارت داخلہ اور نیب نے نواز شریف کی صحت کے معاملہ کو شٹل کاک بنا دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان این آر او دے سکتے ہیں نہ لے سکتے ہیں: شہباز شریف
مزید پڑھ »
نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے، شہباز شریف'وزیراعظم نے چھوٹے پن کا مظاہرہ کیا' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدینواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
” نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں۔۔۔“11:31 AM, 14 Nov, 2019, پاکستان, کراچی:وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف
مزید پڑھ »
نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »