بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

والدین ان ریشز پر قابو پانے کے لیے دکانوں میں ملنے والی کریمیں یا مرہم استعمال کرتے ہیں مگر گھریلو ٹوٹکے بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں parenting LifeHacks DawnNews

مگر ڈائیپر کے زیادہ استعمال کے نتیجے میں بچوں کی نرم و نازک جلد پر ریشز یا لال دھبے ابھر آتے ہیں جن کی تکلیف سے وہ رونے لگتے ہیں۔ کے مطابق اس مسئلے سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ تو یہی ہے کہ بچے کے ڈائیپر کو جلد بدلنا عادت بنالیں۔بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔کیسٹر آئل سے ریشز کے درد میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ ان سرخ دھبوں کے علاج میں بھی مدد ملتی ہے۔ یہ تیل بیکٹریا کو مارنے کے ساتھ فنگل سے بچاتا ہے جبکہ متاثرہ حصے پر لگانے سے وہاں نمی کو باقی نہیں رہنے دیتا۔متاثرہ حصے کو ڈائیپر سے ڈھانپنے کی بجائے...

پٹرولیم جیلی کو عام طور پر جلد کے مختلف مسائل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مبگر یہ بچوں کو ریشز سے بچانے کے لیے بھی استعمال کی جاسکتی ہے، اس مقصد کے لیے پٹرولیم جیلی کی حفاظتی تہہ ڈائیپر کے استعمال سے قبل جلد پر بنالیں جس کے بعد یہ تکلیف نہیں ہوگی۔بہت زیادہ ٹائٹ ڈائیپر سے بھی ریشز کا خطرہ بڑھتا ہے، والدین کو یہ خیال رکھنا چاہیے کہ کہ ڈائیپر زیادہ ٹائٹ نہ ہو۔اگرچیپ بچے کے ڈائیپر والے حصے کو صاف کرنا ضروری ہے مگر بے بی وائپس سے ریشز میں خارش زیادہ بڑھ سکتی ہے۔ ایک کسی بچے کو ڈائیپر ریش کا سامنا ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk Newsبچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN UNO Pakistan Resolution
مزید پڑھ »

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردوچین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں سب سے زیادہ حادثے چین کی کانوں میں ہوتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:30