اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk
سے منظور کرلی۔ قرار داد حق خود ارادیت کی حمایت میں پیش کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت 81 ممالک نے کی۔ قرار داد پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے پیش کی۔پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد نو آبادیاتی تسلط، بیرونی قبضے اور غیر قانونی جارحیت کا شکار تمام لوگوں کو حق خودارادیت کا حق دینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد میں کہا گیا کہ حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے...
کرنا عالمی برادری کی اولین ذمہ داری ہے۔منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں واضح کیا کہ کوئی بھی ملک جارحیت ، کرفیوز اور غیر قانونی پابندیاں لگا کر مقبوضہ علاقوں میں عوام کا حق خودارادیت غصب نہیں کر سکتا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے مطابق جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کی کئی قراردادیں مقبوضہ علاقوں کے عوام کا ان کا حق خودارادیت دیتی ہیں۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر واضح کیا کہ حق خودارادیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور مروجہ بین القوامی قوانین میں ایک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوجارحیت،کرفیو،غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کودبایانہیں جاسکتا،پاکستانی مندوب منیراکرم
مزید پڑھ »
عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستانی قرارداد منظوراقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور UN GeneralAssembly Adopts Pakistan Resolution Right SelfDetermination Kashmir UN UN_Radio PMOIndia UN_News_Centre
مزید پڑھ »
سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہسب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہ UnitedNations MigrantChildren America UN Refugees UNHumanRights StateDept
مزید پڑھ »