اقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور UN GeneralAssembly Adopts Pakistan Resolution Right SelfDetermination Kashmir UN UN_Radio PMOIndia UN_News_Centre

مقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 109 واں روز، زندگی اجیرن،حالات تاحال کشیدہ

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی تیسری کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے حق خود ارادیت کی پیش کی جانے والی قرارداد منظور کر لی ۔ قرارداد پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے پیش کی۔ منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا پراپیگنڈا اب بے نقاب ہورہا ہے ۔ پاکستان کی جانب سے حق خود ارادیت کی پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت 81 ممالک نے کی۔

پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد نو آبادیاتی تسلط، بیرونی قبضے اور غیر قانونی جارحیت کا شکار تمام لوگوں کو حق خودارادیت کا حق دینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے والےعوام کی ہر ممکن مدد کرنا عالمی برادری کی اولین ذمہ داری ہے،کوئی بھی ملک جارحیت ، کرفیوز اور غیر قانونی پابندیاں لگا کر مقبوضہ علاقوں میں عوام کا حق خودارادیت غصب نہیں کر سکتا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے مطابق جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کی کئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میںغیر قانونی
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوس UN UNO SecretaryGeneral Israel USA Palestine
مزید پڑھ »

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ UN OccupiedPalestinianTerritories Ghetto UN
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کو ایران میں درجنوں ہلاکتوں کا خدشہاقوام متحدہ کو ایران میں درجنوں ہلاکتوں کا خدشہاقوام متحدہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کو نہ روکے۔ ایران نے ’غیر ملکی‘ دشمنوں کو احتجاج کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور مظاہرین کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کے لیے پاکستانی قرارداد متفقہ طور پر منظوراقوام متحدہ میں حق خودارادیت کے لیے پاکستانی قرارداد متفقہ طور پر منظور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:57:02