اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور -

نیویارک:

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی مندوب منیراکرم کی پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی مندوب منیر اکرم کی جانب سے پیش کردہ پاکستان کی قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔ قرارداد میں غیرقانونی جارحیت کے شکارلوگوں کے لیے حق خودارادیت، نوآبادیاتی تسلط اوربیرونی قبضے کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

منیر اکرم کے مطابق اقوام متحدہ چارٹرمیں حق خودارادیت عالمی رہنما اصول کی حیثیت رکھتاہے، حق خودارادیت کامطالبہ کرنے والوں کی مددعالمی برادری کی ذمہ داری ہے، جارحیت، کرفیو، غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کو دبایا نہیں جاسکتا۔ اقوام متحدہ کی قراردادیں مقبوضہ علاقوں کوحق خودارادیت دیتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظورپاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی kachaudhry1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:17