پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی kachaudhry1 کی رپورٹ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی جس کی 81 ممالک نے حمایت کی۔منیر اکرم نے کہا کہ حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے والوں کی مدد کرنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے اور کوئی بھی ملک مقبوضہ علاقوں میں عوام کا حق خودارادیت غصب نہیں کرسکتا۔

مستقبل مندوب کا کہنا تھا کہ حق خودارادیت اقوام متحدہ چارٹر میں رہنما اصول کی حیثیت رکھتا ہے جبکہ قرادادیں مقبوضہ علاقوں کے عوام کا ان کا حق خودارادیت دیتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

اومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاںاومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاںاومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوششکشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:35:52